بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

بریکنگ نیوز :14میٔ لالہ موسیٰ تھانہ صدر کے علاقہ ویرووال میں آج صبح افسوس ناک واقعہ پیش آیا بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل تفصیلات کے مطابق آج صج باپ اور بیٹے کے درمیان لڑائی ہوئی اور چوہدری ارشد کے بیٹے منیب الرحمن ولد ارشد نے اپنے باپ چوہدری ارشد کو قتل کر دیا۔ اطلاع ملنے مزید پڑھیں