لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز2016ء

ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے زیر اہتمام تقریب تقریب میں نہم، میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحانات 2016میں مرکز لالہ موسیٰ، تحصیل کھاریاں اور تحصیل سراۓ عالمگیر کی سطح پر ٹاپ پوزیشن ہولڈرز طلبأ طالبات اور شاندار تعلیمی کارکردگی کے حامل تعلیمی اداروں کو اعزازات اور ٹرافیاں دی گیٔں۔تقریب میں نظامت کے فرایٔض الطاف حسین یاد اور مس مزید پڑھیں

ماہنامہ کی بارہویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

معزز مہمانوں کی طرف سے ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کی بارہویں سالگرہ کا کیک کاٹا جارہا ہے ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے سٹاف ممبران بارہویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔ a