لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز 2015ء

ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے زیراہتمام لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز 2015ء کی پروقار تقریب لالہ موسیٰ (5 دسمبر2015)ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے زیراہتمام لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز 2015ء کی پروقار تقریب کمانڈر شہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ میں گذشتہ روز منعقد ہوئی ۔تقریب کی صدارت ممتاز دانش ور بشارت احمد چوہدری ایڈووکیٹ صدر کھاریاں مزید پڑھیں