آئی پی ایل میں حیدر آباد نے ممبئی کو 7 وکٹ سے زیر کرلیا

انڈین پریمیئر لیگ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کوباآسانی7 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ حیدرآباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے پہلے بیٹنگ کی۔ ممبئی کے کپتان روہت شرما کے 67 رنز کی بدولت ٹیم7وکٹ پر 138 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔حیدرآباد بولرز کی جانب سےکاؤل نے 3اور بھونیشور کمار نے مزید پڑھیں