نساءگرلز کالج کھاریاں میں سلام ٹیچر ڈے

نساءگرلز کالج کھاریاں میں سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز نرما اعجاز نے تلاوت قرآن مجید سے کیا۔ نعت آئی سی ایس سیکنڈ ائیر کی طالبہ حنسا نے سلام ٹیچر ڈے کی اہمیت اور اساتذہ کی قدرو منزلت کے حوالے سے بڑی مؤثر تقریر کی۔ عائشہ نے مزید پڑھیں

بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

بریکنگ نیوز :14میٔ لالہ موسیٰ تھانہ صدر کے علاقہ ویرووال میں آج صبح افسوس ناک واقعہ پیش آیا بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل تفصیلات کے مطابق آج صج باپ اور بیٹے کے درمیان لڑائی ہوئی اور چوہدری ارشد کے بیٹے منیب الرحمن ولد ارشد نے اپنے باپ چوہدری ارشد کو قتل کر دیا۔ اطلاع ملنے مزید پڑھیں