لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز2016ء

ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے زیر اہتمام تقریب تقریب میں نہم، میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحانات 2016میں مرکز لالہ موسیٰ، تحصیل کھاریاں اور تحصیل سراۓ عالمگیر کی سطح پر ٹاپ پوزیشن ہولڈرز طلبأ طالبات اور شاندار تعلیمی کارکردگی کے حامل تعلیمی اداروں کو اعزازات اور ٹرافیاں دی گیٔں۔تقریب میں نظامت کے فرایٔض الطاف حسین یاد اور مس مزید پڑھیں