ایجوکیشنل ایوارڈز 2016ء کے مہمان اعزاز

تقریب کے مہمان اعزاز

لالہ موسیٰ (3 دسمبر 2016) مہمان اعزاز میں ہردل عزیز عوامی و سیاسی شخصیت ملک محمد شفیق امجد سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ، حاجی ملک ناصر علی صدر عوامی شہری اتحاد ، صدر ملک برادری ضلع گجرات ، چوہدری انیس احمد سہنہ صدر الخدمت فاؤنڈیشن و نایٔب امیر جماعت اسلامی حلقہ پی پی 112 ، چوہدری عرفان احمد صفی امیر جماعت اسلامی حلقہ پی پی 112 ، انور مسعود شیخ چیٔرمین مرکزی انجمن تاجران شامل تھے۔

دیگر مہمان اعزاز میں سہیل نواز خان رہنما پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ، فیصل شہزاد جنجوعہ پرنسپل الایٔڈ سکول مورگاہ راولپنڈی ، ممتازصحافی عطااللہ چیمہ ، ملک محمد اکرم جانباز، سماجی وکاروباری شخصیت ملک ابرار شہزاد، آفتاب خان کایٔرہ ، تحریک انصاف کے رہنما شاہد منیر ، پرنسپل نسأ ڈگری کالج کھاریاں شہزاد غنی، پرنسپل گرافٹن کلج جہلم مس عاصمہ کرن شامل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں