ایصال ثواب کی حقیقت

انسان کے بنیادی اعمال وہی ہیں جو وہ اپنی زندگی میں خود کرتا ہے۔ انہی پر اس کی نجات کا دارومدار ہوتا ہے۔ صدقہ جاریہ یا گناہ جاریہ دراصل اس کے اعمال کا تسلسل ہی ہوتے ہیں۔ اولاد بھی نسل کے تسلسل کی طرح اس کے تربیتی عمل کا تسلسل ہوتی ہے۔ بنیادی اعمال انسان مزید پڑھیں