آدم علیہ السلام کو جنت سے کیوں نکالا گیا؟

اکثر لوگ یہ گمان رکھتے ہیں کہ آدم علیہ السلام کو ان کی غلطی کی وجہ سے جنت سے نکال باہر کیا گیا. اگر وہ غلطی نہ کرتے تو ہم سب آج جنت میں ہوتے. دوسرے لفظوں میں ساری اولاد آدم اپنے باپ کی غلطی کی سزا جنت سے دور رہ کر بھگت رہی ہے. مزید پڑھیں