نساءگرلز کالج کھاریاں میں سلام ٹیچر ڈے

نساءگرلز کالج کھاریاں میں سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز نرما اعجاز نے تلاوت قرآن مجید سے کیا۔ نعت آئی سی ایس سیکنڈ ائیر کی طالبہ حنسا نے سلام ٹیچر ڈے کی اہمیت اور اساتذہ کی قدرو منزلت کے حوالے سے بڑی مؤثر تقریر کی۔ عائشہ نے بھی اس موقع کی مناسبت سے تقریر کی۔ تقریب میں کمپئرنگ آی سی ایس فرسٹ ائیر کی طالبہ نبیحا نے بڑے پر اعتماد انداز میں کی۔ کالج میں تقریب کے کیے شاندارانتظامات کیے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں