لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈ ز 2017 کے نامزد طلبہ و طالبات

ما ہنامہ لالہ موسیٰ نیوز نے ’’ لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈ ز 2017‘‘کے لئے تحصیل کھاریاں اور مرکز لالہ موسیٰ کی سطح پر میٹرک پارٹ ون ،پارٹ ٹو ،انٹرمیڈیٹ پارٹ ون،پارٹ ٹو کی موصول ہونے والی معلومات کے مطابق ابتدائی ٹاپ 5نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
تحصیل کھاریاں کی سطح پر انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کی نامزدگی اس طرح ہے ۔حبیبہ حسنین 1008(پنجاب کالج کھاریاں ) شمائلہ اقبال 989(نساء گرلز کالج کھاریاں)کائنات 988(نساء گرلز کالج کھاریاں ) غلام مرتضیٰ985(پنجاب کالج کھاریاں )سحرش نورین 980(نیشنل کالج آف سائنسز لالہ موسیٰ)
میٹرک (سائنس گروپ) ٹاپ 5تحصیل کھاریاں کی نامزدگی اس طرح ہے ۔
مریم امتیاز 1085(دختران ملت گرلز HSSمنڈیر)مبینہ سحر 1076(دختران ملت گرلزHSSمنڈیر )سعد ثاقب 1076(پاکستان اوورسیز HSSمنڈیر)مریم بشارت 1071(دختران ملت گرلز HSSمنڈیر)کنزیٰ فاروق 1064(دختران ملت گرلز HSSمنڈیر )جویریہ طارق 1060(دختران ملت گرلز HSمنڈیر )
میٹرک (جنرل گروپ )ٹاپ 5تحصیل کھاریاں کی تفصیل اس طرح ہے ۔
سونیامنیر 1009(وزڈم ہاؤس گرلز HSچنن)ادیبہ ریاض 999(وزڈم ہاؤس گرلز HSچنن)کنیز فاطمہ 997(محمد اکیڈمی عمر چک )ثناء سعید 981(گورنمنٹ ایم بی گرلز HSلالہ موسیٰ )تانیہ شاہین975(وزڈم ہاؤس گرلز HSچنن)طیبہ بتول 975(وزڈم ہاؤس گرلز HSچنن)مصباح اصغر 975(گورنمنٹ شمیم گرلز ہائی سکول لالہ موسیٰ )
نہم (سائنس گروپ )تحصیل کھاریاں کی تفصیل یہ ہے ۔
زیبا شاہین 483(وزڈم ہاؤس گرلز سکول چنن)رضوان اکرم 491(پاکستان اوورسیز HSSمنڈیر)عبدالرؤف489(وزڈم ہاؤس بوائزسکول چنن)شاہ زیب ارشد 489(پاکستان اوورسیز HSSمنڈیر)غلام مصطفی 487(سٹی پبلک HSSلالہ موسیٰ )عشاء وسیم 485(دختران ملت گرلزHSSمنڈیر )
انٹر میڈیٹ ٹاپ 5مرکز لالہ موسیٰ یہ ہیں ۔
سحرش نورین 980(نیشنل کالج آف سائنسز لالہ موسیٰ )عمر علی 905(نیشنل کالج آف سائنسز لالہ موسیٰ )سویرا ناز896(نیشنل کالج آف سائنسز
لالہ موسیٰ )ام فروا896(نیشنل کالج آف سائنسز لالہ موسیٰ )محمد اختر علی 887(سٹی ڈگری کالج لالہ موسیٰ )محمد عباس 885(سٹی ڈگری کالج لالہ موسیٰ )
میٹرک (سائنس گروپ)ٹاپ 5 مرکز لالہ موسیٰ یہ ہیں ۔
اوصاف احمد 1054(دی ایجوکیٹرزفاطمہ جناح کیمپس لالہ موسیٰ )زینیہ فاروق 1053(دی ایجوکیٹرز فاطمہ جناح کیمپس لالہ موسیٰ )عبدالرحمن انجم1048(سٹی بلک سکول لالہ موسیٰ )کرن اعجاز 1036(گورنمنٹ ایم بی گرلز HSلالہ موسیٰ )
مبارزعلی 1034(گورنمنٹ اسلامیہ H,Sلالہ موسیٰ )
میٹرک (جنرل گروپ )ٹاپ 5 مرکز لالہ موسیٰ یہ ہیں ۔
کنیز فاطمہ 997(محمد اکیڈمی عمر چک )ثناء سعید 981(گورنمنٹ ایم بی گرلز H,Sلالہ موسیٰ )تانیہ شاہین 975(گورنمنٹ شمیم گرلز HSلالہ موسیٰ )اقراء محی الدین 936(قائد ملت HSٹھیکریاں )اسماء ناز 925(قائد ملت گرلز ہائی سکول ٹھیکریاں )
نہم (جنرل گروپ )ٹاپ 5مرکز لالہ موسیٰ یہ ہیں ۔
لائبہ کوثر 494(گورنمنٹ ایم بی گرلز H,Sلالہ موسیٰ )ایمن نور 489(گورنمنٹ ایم بی گرلز H,Sلالہ موسیٰ )نمرہ اشرف483(گورنمنٹ شمیم گرلز ہائی سکول لالہ موسیٰ )نمرہ ماہین 480(گورنمنٹ سرسید گرلز HSلالہ موسیٰ )پھول 474(گورنمنٹ ایم بی گرلز HSلالہ موسیٰ ) شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں