لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز2016ء

ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے زیر اہتمام تقریب

تقریب میں نہم، میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحانات 2016میں مرکز لالہ موسیٰ، تحصیل کھاریاں اور تحصیل سراۓ عالمگیر کی سطح پر ٹاپ
پوزیشن ہولڈرز طلبأ طالبات اور شاندار تعلیمی کارکردگی کے حامل تعلیمی اداروں کو اعزازات اور ٹرافیاں دی گیٔں۔تقریب میں نظامت کے فرایٔض الطاف حسین یاد اور مس طیبہ افتخار نے عمدگی سے ادا کۓ۔ تقریب کمانڈر شہزاد لایٔبریری گی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں 3 دسمبر 2016 بروز ہفتہ کو منعود ہویٔ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز تعلیمی شخصیت چوہدری طارق جاوید ایم ڈی فاران گروپ آف انسیٹیوٹ پاکستان صدر آل پاکستان پرایٔویٹ سکولز اینڈ کالجز گجرات تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں