نسأ ڈگری کالج اور ایجوکیشنل ایوارڈز 2016

نسأ ڈگری کالج کھاریاں کی طرف سے اعزازات کی تقسیم

لالہ موسیٰ(3دسمبر 2016) ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے زیر اہتمام “لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز 2016” کی پر وقار تقریب میں علاقے کے ممتاز تعلیمی ادارے نسأ ڈگری کالج کھایاں کی طرف سے مرکز لالہ موسیٰ کے سرکاری و پرایٔویٹ ہایٔ سکولز کے سربراہان کو خصوصی تعریفی شیلڈز دی گیٔں۔ اس موقع پر کالج ہذا کے پرنسپل شہزاد غنی بھی موجود تھے۔

نسأ ڈگری کالج اور ایجوکیشنل ایوارڈز 2016” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں