سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر

سال میں دو مرتبہ سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوتا ہے۔

نمبر 1: 28 مئی عالمی وقت کے مطابق 09:18 ، سعودی عرب کے وقت کے مطابق ۔12:18 ، پاکستان کے وقت کے مطابق 2:18 بعد دوپہر

نمبر 2: 16 جولائی عالمی وقت کے مطابق 09:27 ، سعودی عرب کے وقت کے مطابق 12:27 ، پاکستان کے وقت کے مطابق 2:27 بعد دوپہر۔

زمین پر ایک چھڑی عموداۡ رکھ کر آپ اس کا سایہ دیکھ کر قبلہ رخ معلوم کر سکتے  ہیں۔

سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر” ایک تبصرہ

  1. Just want to say your article is as surprising. The
    clarity to your post is simply great and that
    i can think you’re knowledgeable in this subject.

    Well with your permission allow me to seize your feed to
    keep updated with approaching post. Thanks 1,000,000 and please continue the gratifying work.

اپنا تبصرہ بھیجیں