آپ بھی لکھیٔے

ماہنامہ لالہ موسيٰ نيوز مختلف موضوعات پر اچھي تحريروں کے ساتھ ساتھ کہانياں، ناول، افسانے، اور مضماميں لکھنے والوں کو ايک بہترين پليٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔ اگر آپ ميں اچھي تحرير لکھنے کي صلاحيت ہے اور اس کے ذريعے آپ امنے ادبي ذوق کي تسکين کرنا چاہتے ہيں تو قلم اٹھایٔں اور اپنے احساسات کو کاغذ پر منتقل کريں۔

ماہنامہ لالہ موسيٰ نيوز کے صفحات لکھنے والوں کي معياري تحريروں کے لۓ حاضر ہیں ميگزين ميں نۓ شعراء کي معياري شاعري کي ۔۔بھي بھرپور حوصلہ افزائي کي جاۓ گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں